Al – Baqarah 62
اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَالَّذِيْنَ هَادُوْا وَالنَّصٰرٰى وَ الصّٰبِـِٕيْنَ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْيَوْمِ الْاٰخِرِ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَ لَا هُمْ يَحْزَنُوْنَ O
بےشک وہ لوگ جو ایمان لائے اور وہ لوگ جو یہودی ہوئے اور عیسائی اور صابی، جو اللہ اور روزِ آخر پر ایمان لائیں اور نیک عمل کریں تو اُن کا اجر اُن کے ربّ کے پاس ہے اور اُن پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔
Indeed, those who believed and those who were Jews or Christians or Sabeans [before Prophet Muhammad] - those
[among them] who believed in Allah and the Last Day and did righteousness - will have their reward with their
Lord, and no fear will there be concerning them, nor will they grieve.
Results
۱۔کسی خاص گروہ سے ہونا اللہ کے ہاں اہم نہیں،اس پر فخر نہ کریں۔
۲۔ ایمان اور عمل صالح میں بہتری لائیں۔
1. You belong to a particular group; it’s not important insight of Allah so don’t be proud on this.
2. Need to excel in Faith and righteous deeds.